0 / 0
5,46020/08/2007

مسلمانوں ميں سے بے اولاد حضرات كے ليے مال وقف كرنا

سوال: 40410

كيا ميرے ليے اپنے مال كا كچھ حصہ بےاولاد فوت شدہ مسلمانوں كے ليے وقف كرنا صحيح ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

” اگر آپ اس وقف كا اجروثواب فوت شدہ بے اولاد مسلمان شخص كو پہنچانے كا مقصد ہو تو اس ميں كوئى حرج نہيں ” اھـ

واللہ اعلم .

ماخذ

فضيلۃ الشيخ ڈاكٹر عبد الكريم الخضير

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android