نجاست دور كرنے سے عاجز مريض كى نماز

7,194

سوال 3495

ايك شخص بہت زيادہ مريض ہے اور كھڑا ہونے اور بيٹھنے سے بھى عاجز ہے، اور نہ ہى وہ نجاست دور كر سكتا ہے، كيا ايسے شخص پر نماز فرض ہے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

اس پر ليٹ كر نماز ادا كرنا لازم ہے، اور وہ ركوع اور سجدہ اشارہ كے ساتھ كرے گا، اور حسب الامكان جتنا بھى ممكن ہو سكے نجاست سے بچے گا.

حوالہ جات

بیماری اور نماز

ماخذ: 

ماخوذ از: فتاوى امام نووى صفحہ نمبر ( 58 )

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

App StoreGoogle Play