پروگرامز اور كانفرنسز كى ويڈيو بنانے كا حكم كيا ہے ؟
0 / 0
4,47112/08/2008
كانفرنس اور پروگرام كى ويڈيو بنانے كا حكم
سوال: 31780
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
شيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ سے يہ سوال دريافت كيا گيا تو ان كا جواب تھا:
" كانفرنس اور اسلامى پروگرام جس ميں دعوت الى اللہ دى گئى ہو كى تصوير بنانے ميں عام مصلحت كى اميد ہو جب اس ميں ديكھا جائے كہ اس ميں مصلحت زيادہ ہے، اور اس تصوير كے نتيجہ ميں خير و بھلائى اور لوگوں كو فائدہ ہوگا…. اور وہ اس پروگرام اور كانفرنس سے فائدہ مند ہونگے تو ان شاء اللہ اس ميں كوئى حرج نہيں " انتہى.
ماخذ:
ديكھيں: فتاوى اسلاميۃ ( 4 / 367 )