آپ كےليے انہيں فروخت كرنا اور اس كي قيمت سے نفع حاصل كرنا حرام نہيں، ليكن حرام اس شخص كےليے ہے جس كےپاس ہو اوروہ اسے حرام كام ميں استعمال كرے .
0 / 0
6,33110/شوال/1426 , 12/نومبر/2005
بليڈ اور استرے فروخت كرنے كا حكم
سوال: 3003
ميرے والد صاحب ہميں بليڈوں كےپيكٹ فروخت كرنے كےليے بھيجتے ہيں، اسے مدنظر ركھتےہوئے كہ ان بليڈوں كوغالب طور پر داڑھي مونڈنےكے ليے استعمال كيا جاتا ہے، اور بہت ہي نادر اور كم حالات ميں مونچھيں اور زيرناف بال مونڈنےميں استعمال ہوتےہيں، اسے ديكھتےہوئے مجھے كچھ شك سا ہونےلگا ہے كہ كيا يہ حلال ہے يا حرام ؟ يعني انہيں فروخت كرنا جائز ہے كہ نہيں ؟
جواب کا متن
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
ماخذ:
ديكھيں: فتاوي اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 13 / 30 )