كيا فطرانہ كى ادائيگى كرتے وقت كوئى دعا ہے ؟
0 / 0
8,28123/09/2009
فطرانہ ادا كرنے كى دعا
سوال: 27015
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہمارے علم كے مطابق تو كوئى ايسى دعا نہيں جو فطرانہ ادا كرتے وقت كى جائے.
اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے.
ماخذ:
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء