5,237

جب سفر خشكي كے راستےكيا توسركاري فضائي ٹكٹوں كو فروخت كرنا

سوال: 26217

جب ميں خشكي كےراستےسفر كروں تو كيا ميرے ليےسركاري طور پر ملنے والي ائرلائن كي ٹكٹيں فروخت كرنا جائزہيں ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

جب ٹكٹوں كي ضرورت نہ ہوتو انہيں فروخت كرنے ميں كوئي مانع نہيں، ليكن جب خشكي كےراستےسفر كرنےسے كام ميں دير ہوتي ہوتو پھر مقرركردہ وسيلہ جوكہ ہوائي جہاز ہے كےبغير سفركرنا جائز نہيں .

واللہ اعلم .

حوالہ جات

ماخذ

الشيخ عبد الكريم الخضير

at email

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android