كيا سمندر ميں گمشدہ شخص پر قاضى كا اسے مردہ قرار دينے كے بعد نماز جنازہ ادا كى جائےگى ؟
0 / 0
4,72703/04/2006
سمندر ميں گمشدہ شخص كى نماز جنازہ
سوال: 2313
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب مندرجہ ذيل تھا:
سب تعريفات اللہ رب العالمين كے ليے ہيں، اور اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور ان كے صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے:
جى ہاں جب قاضى نے اس پر موت كا حكم لگا ديا ہے تو اس كى نماز جنازہ ادا كى جائےگى، كيونكہ ہمارے ليے ظاہر كے علاوہ كچھ نہيں، تو جس طرح جب قاضى اس كى موت كا حكم صادر كر دے تو اس كا مال بطور وراثت تقسيم ہو گا، اور اس كى بيوى عدت گزار كر شادى كے ليے حلال ہو گى، اور اسى طرح اس كى نماز جنازہ بھى …
ماخذ:
الشيخ محمد بن صالح العثيمين