میں نے یہ سوال اپنے شیخ مکرم عبد الرحمن البراک حفظہ اللہ کے سامنے رکھا تو انہوں نے بتلایا کہ ایسی کرنسی اور کارڈ کو استعمال کرنے میں کوئی مانع نہیں ہے۔
واللہ اعلم
جس ملک میں اس وقت میں قیام پذیر ہوں یہاں پر کرنسی اور مقیم کے شناختی کارڈ پر صلیب کی تصاویر ہیں، تو ان کے ذریعے لین دین کرنے کا کیا حکم ہے؟
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
میں نے یہ سوال اپنے شیخ مکرم عبد الرحمن البراک حفظہ اللہ کے سامنے رکھا تو انہوں نے بتلایا کہ ایسی کرنسی اور کارڈ کو استعمال کرنے میں کوئی مانع نہیں ہے۔
واللہ اعلم
الشيخ محمد صالح المنجد