رمضان کے مہینہ میں ایک عورت کو حمل کا نواں مہینہ ہے اور رمضان کے شروع میں خون کی بجائے اس کا پانی جاری ہو گیا اور وہ اسی حالت میں روزے رکھتی رہی ، یہ واقعہ دس برس قبل کا ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ آیا اس عورت کے ذمہ اس کی قضاء ہے جو روزے اس نے پانی کے جاری رہنے کی حالت میں رکھے تھے ؟
0 / 0
8,29121/08/2010
رمضان میں حمل کا پانی جاری ہونا
سوال: 22668
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
اگر واقعتا ایسا ہی ہے جیسا کہ ذکر کیا گیا ہے تو اس عورت کے ذمہ کوئی قضاء نہیں بلکہ اس کے روزے صحیح ہیں .
ماخذ:
دیکھیں کتاب : الفتاوی الجامع جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 355