0 / 0
6,18815/11/2019

كيا جمع كے ليے نيت شرط ہے

سوال: 22308

كيا جمع كرنے كے ليے نيت شرط ہے ؟
كيونكہ بہت سے لوگ جمع كرنے كى نيت كے بغير ہى مغرب كى نماز ادا كرتے ہيں، اور پھر نماز مغرب كے بعد آپس ميں جمع كرنے كا مشورہ كر كے عشاء كى نماز ادا كر ليتے ہيں ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

علماء كرام اس ميں اختلاف ركھتے ہيں، ليكن راجح يہى ہے كہ پہلى نماز شروع كرتے وقت نيت شرط نہيں، بلكہ پہلى نماز سے فارغ ہونے كے بعد نماز جمع كرنا جائز ہے، اگر جمع كرنے كى شرط پائى جائے مثلا خوف، يا بارش يا مرض.

ماخذ

ديكھيں: كتاب مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ علامہ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ ( 12 / 294 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android