كيا بالوں كو تيل لگانے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ؟
0 / 0
7,61524/06/2007
تيل لگانے سے وضوء نہيں ٹوٹتا
سوال: 22040
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
بالوں كو تيل لگانے سے وضوء نہيں ٹوٹتا، كيونكہ نواقض وضوء يعنى وضوء توڑنے والى اشياء محصور اور محدود ہيں جن كا سوال نمبر ( 14321 ) كے جواب ميں بيان ہو چكا ہے، آپ اس كا مطالعہ كريں.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب
متعلقہ جوابات