جى ہاں آپ كى نماز صحيح ہے، اللہ تعالى آپ كو اپنى اطاعت كرنے كى حرص اور بھى زيادہ فرمائے، اور خاص كر نماز پنچگانہ كو صحيح اوقات ميں ادا كرنے كى توفيق نصيب فرمائے، واجب يہ ہے كہ آپ نماز باجماعت ادا كرنے كى كوشش كريں، اور حسب استطاعت مساجد ميں نماز ادا كر كے مساجد كو آباد كريں.
0 / 0
6,62205/ربيع الثاني/1427 , 03/مئی/2006
ايك عيسائى كے گھر ميں تھا كہ نماز كا وقت ہو گيا
سوال: 2188
بعض اوقات ميں كسى عيسائى كے گھر ميں ہوتا ہوں تو نماز كا وقت ہو جاتا ہے، اور ميں اپنى جائے نماز لے كر ان كے سامنے نماز ادا كرنا شروع كر ديتا ہوں، تو كيا ميرى نماز صحيح ہے، كيونكہ نماز عيسائى كے گھر ميں ادا كى گئى ہے ؟
جواب کا متن
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
ماخذ:
ماخوذ از: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 6 / 270 )