كيا عورت كى قبل سے خارج ہونے والى ہوا وضوء توڑ ديتى ہے ؟
0 / 0
9,95201/07/2008
عورت كى قبل ( يعنى اگلا حصہ ) سے ہوا خارج ہونا
سوال: 2175
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
عورت كے اگلے حصہ سے ہوا خارج ہونے سے وضوء نہيں ٹوٹتا.
واللہ تعالى اعلم.
ماخذ:
فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 259 )