اگر كوئى شخص پيشاب كرنے كے بعد عضو تناسل كو دبا كر پيشاب نكالے اور پيشاب ختم كرنے كے ايك يا دو تين منٹ بعد پھر اسے كچھ قطرے آ جائيں، اور بعض اوقات وضوء كرنے كے بعد اور يہ بغير ارادہ ہو اس پر كيا لازم آتا ہے، اور اگر اس نے كئى بار اسنے دھونے كے بعد اسے چھوڑ ديا ہو تو اس پر كيا لازم آئيگا، اور وہ كيا كرے ؟
0 / 0
5,80530/05/2007
قضائے حاجت كے بعد پيشاب كے قطرے آنا
سوال: 2169
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
پيشاب كے بعد عضو تناسل كو دبا كر كھنچنا نہيں چاہيے، اور اگر وضوء كے بعد كسى شخص كو پيشاب كے كچھ قطرے آ جائيں تو اسے نجاست والى جگہ دھو كر دوبارہ وضوء كرنا چاہيے.
ماخذ:
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 339 )