كمپنى كى فروخت كے معاہدہ ميں قرض داخل نہيں ہونگے، بلكہ يہ كمپنى كے پہلے لوگوں كے ليے ہى باقى رہيں گے.
واللہ اعلم .
سوال: 20933
كمپنى فروخت كرتے وقت كمپنى كے قرض كے بارہ ميں كيا موقف ہے ؟
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
كمپنى كى فروخت كے معاہدہ ميں قرض داخل نہيں ہونگے، بلكہ يہ كمپنى كے پہلے لوگوں كے ليے ہى باقى رہيں گے.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشيخ ابن جبرين رحمہ اللہ