میری رائے میں اس میں کوئی حرج تونہیں لیکن اس کا ترک کرنا زیادہ بہتر اور اولی ہے ،
کیونکہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ان اسلوب پر نہیں چلتے تھے تو جب لوگوں کو قول کے ساتھ نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دی جائے تو یہ انہیں فعلی ترغیب دینے سے کافی ہے .
لوگوں کو نفلی روزے رکھنے پر ابھارنے کے لۓ اجتماعی افطاری کروانے کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟
ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
میری رائے میں اس میں کوئی حرج تونہیں لیکن اس کا ترک کرنا زیادہ بہتر اور اولی ہے ،
کیونکہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ان اسلوب پر نہیں چلتے تھے تو جب لوگوں کو قول کے ساتھ نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دی جائے تو یہ انہیں فعلی ترغیب دینے سے کافی ہے .
لقاء الباب المفتوح لابن عثیمین رحمہ اللہ تعالی 247