کیاروزے دارعورت کاسپرم ( مادہ منویہ ) چیک کراناجائز ہےکیونکہ نرس رحم میں سےسپرم کانمونہ لیتی ہے ؟
0 / 0
7,18718/05/2004
کیاروزہ دارعورت کےرحم سےنمونہ حاصل کرنےسےروزہ ٹوٹ جاتاہے
سوال: 13982
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
روزہ دارعورت کےسپرم کاچیک اپ ( مادہ منویہ)اوررحم سےنمونہ حاصل کرنےمیں اگرمنی کاانزال ہوجائےتوروزہ ٹوٹ جائےگا کیونکہ اس میں شہوت ہے ۔
اوراگرشہوت کےبغیرہی نمونہ حاصل ہوجائےتواس سےروزہ نہیں ٹوٹتالیکن اولی اورافضل یہ ہےکہ اسےرات تک موخرکردیاجائے ۔ .
ماخذ:
الشيخ عبد الكريم الخضير