كيا رمضان المبارك ميں روزے دار كے ليے بواسير كى داخلى يا خارجى مرہم اور كريم لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اس كى قضاء ميں روزہ ركھنا پڑيگا ؟
0 / 0
7,53904/09/2010
روزے دار كا بواسير وغيرہ كے ليے مرہم اور كريم استعمال كرنا
سوال: 129935
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
" مرہم اور كريم استعمال كرنے سے روزے پر كوئى اثر نہيں پڑتا "
اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے " انتہى
اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء
الشيخ عبد العزيز بن باز.
الشيخ عبد العزيز بن آل شيخ.
الشيخ عبد اللہ بن غديان.
الشيخ صالح الفوزان.
الشيخ بكر ابو زيد.
ماخذ:
فتاوى اللجنۃ الدائمۃ المجوعۃ الثانيۃ ( 9 / 211 )