رمضان المبارک میں روزہ کے دوران مجھے بغیراحتلام یا مشت زنی کے انزال کی شکایت رہتی ہے توکیا اس کا میرے روزے پر اثر ہوگا ؟
0 / 0
8,30116/11/2003
لذت کے بغیر انزال ہونا
سوال: 12679
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
اگر تومعاملہ ایسے ہی ہوجیسا کہ بیان ہوا ہے کہ رمضان میں دن کے وقت بغیرلذت کے منی کا انزال ہوجائے تو اس کا آپ کے روزے پر کوئي اثر نہیں ہوگا ، اور نہ ہی آپ پر اس کی قضاء ہے ۔
اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ، اللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آل اورصحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ۔ .
ماخذ:
دیکھیں فتاوی اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ( 10 / 278 ) ۔