اگر ضرورت ہو تو امام كے دائيں اور بائيں صف بنائى جا سكتى ہے، اور سنت طريقہ تو يہى ہے كہ امام كے پيچھے نماز ادا كى جائے، ليكن اگر جگہ تنگ ہو تو پھر ايسا كرنے ميں كوئى حرج نہيں.
0 / 0
3,97820/شوال/1427 , 11/نومبر/2006
اگر جگہ تنگ ہو تو نماز جنازہ ميں امام كے دائيں جانب كھڑا ہونا
سوال: 11680
كيا نماز جنازہ ميں امام كے دائيں جانب صف بنانى مشروع ہے ؟
جواب کا متن
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
ماخذ:
ديكھيں: كتاب مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 140 )