محفوظ کریں
  • New List
مزید
    محفوظ کریں
    • New List
5,21512/ذو القعدة/1426 , 14/دسمبر/2005

اسے مسلسل نكسير آتى ہے اور دوران نماز صاف كرتا رہتا ہے

سوال: 11493

ميں ايك بيمارى ميں مبتلا ہوں جس كى بنا پر گرميوں ميں ناك سے خون بہتا رہتا ہے، تو كيا نماز كى حالت ميں ميرے ليے رومال وغيرہ سے ناك صاف كرنا جائز ہے؟
اگر ميں صاف نہ كروں تو ناك سے بہنے والا مادہ جائے نماز يا مسجد يا ميرے لباس پر گرے گا اور لوگ اسے ديكھ كر اذيت محسوس كرينگے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

آپ كو چاہيے كہ يہ مادہ مسجد كى چٹائى وغيرہ پر نہ گرنے ديں، اور اگر آپ اپنے ناك پر كپڑا يا رومال وغيرہ ركھ ليں تا كہ لوگ اذيت محسوس نہ كريں يا پھر آپ اسے صاف كرنے كا خيال ركھيں.

اللہ تعالى آپ كو جلد شفايابى سے نوازے .

حوالہ نمبر

ماخذ

الشیخ ولید الفریان ۔

ٹیکسٹ فارمیٹنگ کے اختیارات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android
اسے مسلسل نكسير آتى ہے اور دوران نماز صاف كرتا رہتا ہے - اسلام سوال و جواب