0 / 0
4,40412/ربيع الأول/1427 , 10/اپریل/2006

رجعى طلاق والى بيوى كو اس كا خاوند غسل دے سكتا ہے

سوال: 10804

كيا مطلقہ عورت كو اس كا خاوند غسل دے سكتا ہے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

اگر طلاق رجعى ہو تو كوئى حرج نہيں، يعنى ايك يا دو طلاقيں ہوئى ہوں.

ماخذ

ديكھيں: كتاب مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ ( 13 / 110 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android