محفوظ کریں
  • New List
مزید
    محفوظ کریں
    • New List
2,75023/ذو القعدة/1437 , 26/اگست/2016

احرام کیلیے کوئی خاص کپڑے ہوتے ہیں؟

سوال: 106571

احرام کیلیے کوئی خاص کپڑے ہوتے ہیں؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

"خواتین کیلیے احرام کیلیے کوئی خاص کپڑے نہیں ہیں وہ عام کپڑے پہن سکتی ہے، تاہم خاتون کو نقاب اور دستانے پہننے کی ممانعت ہے، نقاب سے مراد یہ ہے کہ وہ چیز جسے چہرے  پر رکھا جائے اور اس میں آنکھوں کیلیے  سوراخ ہوں، جبکہ دستانوں سے مراد ہاتھ میں پہنے جانے والے دستانے ہیں۔
دوسری طرف مرد کیلیے احرام  کیلیے خاص لباس ہے جس میں تہہ بند اور ایک چادر شامل ہے، لہذا مرد قمیض یا شلوار نہیں پہن سکتا، اسی طرح  پگڑی، ٹوپی والا کوٹ اور موزے بھی نہیں پہن سکتا" انتہی.

"مجموع الفتاوى" از: ابن عثیمین (22/13)

حوالہ نمبر

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

ٹیکسٹ فارمیٹنگ کے اختیارات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android