احرام كى حالت ميں خوشبودار صابن اور شيمپو استعمال كرنے كا حكم كيا ہے ؟
0 / 0
7,10805/10/2012
احرام كى حالت ميں صابن اور شيمپو استعمال كرنا
سوال: 106570
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
" احرام كى حالت ميں غسل كرنے ميں كوئى حرج نہيں كيونكہ حديث سے ثابت ہے كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے احرام كى حالت ميں غسل فرمايا تھا.
رہا شيمپو تو ظاہر يہى ہوتا ہے كہ اس كى خوشبو عطر نہيں، بلكہ يہ تو صرف دل كو لبھانے كے ليے خوشبو اور ذائقہ ہے، جيسا كہ پودينہ اور سيب كے پتوں وغيرہ ميں ہوتى ہے المھم جو خوشبو ہو اس كا احرام كى حالت ميں استعمال كرنا جائز نہيں " انتہى .
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب