0 / 0
3,78112/08/2012

كيا اللہ كى راہ ميں جھاد كرنے والے روزہ افطار كريں گے؟

سوال: 106469

كيا اللہ كى راہ ميں دشمنان اسلام سے جھاد كرنے والے افراد رمضان كے روزے چھوڑ كر بعد ميں اس كى قضاء كريں گے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

الحمدللہ:

” اگر اللہ كى راہ ميں جھاد كرنے والے مجاہدينقصر كى مسافت جس ميں نماز قصر كى جاتى ہے كے مسافر ہوں تو ان كے ليے روزہ چھوڑنا جائز ہے، اور بعد ميں وہ اس كى قضاء ميں روزہ ركھيں گے.

اور اگر وہ مسافر نہيں يعنى دشمن ان كے علاقے پر حملہ آور ہوا ہو اور وہ جھاد كے ساتھ روزہ بھى ركھ سكتا ہو تو اس پر روزہ ركھنا واجب ہے.

ليكن جو روزہ اور فرض عين جھاد كى ادائيگى دونوں كو جمع نہ كر سكے تو اس كے ليے روزہ چھوڑنا جائز ہے، اور رمضان گزرنے كے بعد جتنے روزے چھوڑے ہوں ان كى قضاء ميں روزے ركھےگا ” انتہى

فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android