كيا اللہ كى راہ ميں دشمنان اسلام سے جھاد كرنے والے افراد رمضان كے روزے چھوڑ كر بعد ميں اس كى قضاء كريں گے ؟
0 / 0
3,78112/08/2012
كيا اللہ كى راہ ميں جھاد كرنے والے روزہ افطار كريں گے؟
سوال: 106469
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
الحمدللہ:
“اگر اللہ كىراہ ميں جھادكرنے والےمجاہدينقصر كى مسافتجس ميں نمازقصر كى جاتىہے كے مسافرہوں تو ان كےليے روزہچھوڑنا جائزہے، اور بعد ميںوہ اس كى قضاءميں روزہركھيں گے.
اوراگر وہ مسافرنہيں يعنىدشمن ان كےعلاقے پر حملہآور ہوا ہواور وہ جھادكے ساتھ روزہبھى ركھ سكتاہو تو اس پرروزہ ركھناواجب ہے.
ليكنجو روزہ اورفرض عين جھادكى ادائيگىدونوں كو جمعنہ كر سكے تواس كے ليےروزہ چھوڑنا جائزہے، اور رمضانگزرنے كے بعدجتنے روزےچھوڑے ہوں انكى قضاء ميںروزے ركھےگا “انتہى
فتاوىاللجنۃالدائمۃللبحوثالعلميۃ والافتاء
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب