جب گھر سے باہر لوگوں سے یہ سنا جائے کہ اس کی بیوی ٹیلی فون پر لوگوں سے حرام کلام کرتی ہے ، اورخاوند کے پاس اس کی کوئي دلیل بھی نہیں توکیااس تہمت کی تحقیق کے لیے بیوی کے علم کے بغیر گھر کے ٹیلی فون ٹیپ کرنا جائز ہیں ؟
0 / 0
5,80303/04/2004
مشکوک بیوی کے ٹیلی فون ٹیپ کرنا
سوال: 10208
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
الحمدللہ
ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :
جب قرآئن مضبوط ہوں اوربیوی کی دینی کمی اورخفت کا علم ہوجائے تواس حالت میں ایسا کام جائز ہے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ .
ماخذ:
الشیخ عبداللہ بن جبرین