دورانِ سفر گناہوں کا ارتکاب کرنے والے مسافر کیلیے بکنگ کرنا جائز ہے؟
خلاصہ یہ ہوا کہ: پہلی صورت میں سفر پر اعانت جائز ہے، دوسری صورت میں جائز نہیں ہے۔ نیز آپ کی ملازمت حکومتی وفود کیلیے بکنگ پر مشتمل ہے تو وہ جائز امور کیلیے ہی سفر کرتے ہیں، اس لیے آپ ان کیلیے بکنگ کر سکتے ہیں، چنانچہ جو شخص اپنے سفر میں گناہ کا ارتکاب کرے تو وہ خود ہی اس کا خمیازہ بھگتے گا۔ مزید کیلیے سوال نمبر: (149162) کا جواب ملاحظہ کریں۔ واللہ اعلم.
4,847