ایک لڑکی کی شادی ہونے والی ہے اوراس کےوالد نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے مہر سے کچھ والد کوبھی دے توکیا لڑکی اپنے والد کومہر میں سے کچھ ادا کردے ؟
0 / 0
4,38625/02/2004
لڑکی کا والد اس کے مہرکی رقم سے کچھ لینا چاہتا ہے
سوال: 9810
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
الحمدللہ
جی ہاں لڑکی کے لیے اپنے والد کومہر کی رقم میں سے کچھ دینا جائز ہے ، جبکہ والد کواس کی ضرورت بھی ہوتواس حالت میں اسے دینا افضل ہوگا ، لیکن اگر والد محتاج اورضرورت مند نہيں توپھر اس میں کوئي حرج نہيں کہ جتنا وہ چاہے اپنے والد کودے اس لیے کہ وہ آزاد ہے اورعقل ورشد کی مالک ہے اوراپنے مال میں جو چاہے تصرف کرسکتی ہے .
ماخذ:
شیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے فتوی سے لیا گيا اقتباس ۔ - دیکھیں : مجلۃ الدعوۃ ( عربی )عدد نمبر (