0 / 0
6,55509/12/2005

كيا كفار كے ممالك ميں مسلمان نماز استسقاء ادا كر سكتے ہيں ؟

سوال: 9167

كيا بارش نہ ہونے كى صورت ميں كفار ممالك ميں بسنے والى مسلمان كيمونٹى كے ليے نماز استسقاء ادا كرنى جائز ہے، كيونكہ جب بارش ہو گى تو كفار بھى اس سے مستفيد ہونگے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نے فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرين حفظہ اللہ تعالى سے دريافت كيا تو انہوں نے يہ كہتے ہوئے جواب ديا:

كفار كے ممالك ميں مسلمانوں كا نماز استسقاء ادا كرنا جائز ہے، چاہے اس ميں كفار كا بھى فائدہ ہو .

ماخذ

الشيخ عبد اللہ بن عبد الرحمن بن جبرين

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android