واشنگ مشين كپڑوں كو دو بار گھماتى ہيں كيا نجس كپڑوں كو پاك كرنے كے ليے اتنا ہى كافى ہے ؟
0 / 0
6,51628/07/2007
كيا نجاست زائل كرنے كے ليے دو بار واشنگ مشين چلانا كافى ہے ؟
سوال: 6725
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين حفظہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
حكم كا تعلق عين نجاست كے ساتھ ہے، اس ليے جب كپڑوں سے نجاست زائل ہو جائے تو كپڑا پاك صاف اور طاہر ہو جاتا ہے، شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ نے نجاست زائل كرنے ميں تعداد كے ساتھ مشروط نہيں كيا.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشیخ عبداللہ بن جبرین