کیا تقریبات میں شراب نوشی کرنے والے مسلمان شخص سے شادی کرنے پر رضامندی گناہ ہے ؟
میں شراب سے شدید نفرت کرتی ہوں اورمیرے خیال میں شراب ہر کبیرہ گناہ کی جڑ ہے ، لیکن مجھے ایک شراب نوشی کرنے والے شخص نے شادی کا پیغام دیا ہے میں اس معاملہ میں تردد کا شکار ہوں اورآپ سے نصیحت کی درخواست ہے ، اللہ تعالی آپ کوجزائے خیر عطا فرمائے ۔
0 / 0
5,57201/04/2004
شراب نوش کی جانب سے شادی کا پیغام
سوال: 3938
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
الحمدللہ
شیخ عبداللہ بن قعود نے ہمیں اس کا جواب دیتے ہوئے کہا :
افضل اوربہتر تویہ ہے کہ آپ اس سے شادی نہ کریں ، لیکن اگر اس سے شادی کرلی تو یہ جائز ہوگا ۔ .
ماخذ:
الشیخ محمد صالح المنجد