0 / 0
6,71713/05/2004

کسی دوسرے کے خرچ پرحج کرنا

سوال: 36990

ایک عورت سعودی عرب آئي اورمیزبان کے خرچ پراسے فریضہ حج کی ادائيگي میسرہوگئي ، وہ پوچھتی ہے کہ آيا اس کے فرض کی ادائيگي ہوگئي ، اور حالت تویہ ہے کہ اس نے اپنے مال سے کوئي چيز بھی خرچ نہيں کی ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اس کے فریضہ حج کی ادائيگي کے صحیح ہونے پراس کا کوئي اثرنہیں کہ اس نے اپنے مال سے حج میں کچھ خرچ کیا ہے یا خرچ نہيں کیا بلکہ اس کے علاوہ حج کا بہت زيادہ خرچہ کسی اورنے برداشت کیا ہے ، تواس بنا پرہم یہ کہیں گے کہ اگر تواس کےحج میں شروط اورارکان واجبات مکمل طورپرپائے جاتے تھے تو اس کا فرض ادا ہوچکا ہے ، اگرچہ اس کا خرچہ کسی اورنے برداشت کیا ہو ۔

اللہ سبحانہ وتعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ .

ماخذ

فتاوی اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ( 11 / 34 ) ۔

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android