0 / 0
8,61908/01/2005

حج کی بنا پرمانع حیض اشیاء استعمال کرنی جائزہیں

سوال: 36600

کیا حج کی بنا پرعورت کےلیے مانع حیض گولیاں استعمال کرنی جائزہیں تا کہ وہ لوگوں کے ساتھ حج کرسکے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ایام رمضان میں عورت کےلیے مانع حیض گولیاں استعمال کرنے میں کوئي حرج نہیں تا کہ لوگوں کےساتھ روزے رکھے جاسکیں ، اورایام حج میں بھی لوگوں کے ساتھ طواف کرنے کے لیے مانع حیض گولیاں استعمال کی جاسکتی ہیں تا کہ اعمال حج میں تعطل پیدا نہ ہوسکے ۔

اوراگرگولیوں کے علاوہ کوئي اورمانع حیض چيزہوجس کے استعمال میں کوئي شرعی ممانعت نہ ہوتواس کے استعمال میں بھی کوئي حرج نہيں ۔ اھـ

شيخ عبدالعزيز بن باز رحمہ اللہ تعالی کی کلام ختم ہوئي .

ماخذ

دیکھیں : فتاوی ابن باز ( 17 / 60 ) ۔

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android