وہ ايك ليڈيز لباس فيكٹرى ميں ملازم ہے جو تنگ اور چھوٹے لباس تيار كرتى ہے، تو كيا اس كے ليے وہاں كام كرنا جائز ہے؟ يا كہ وہ بھى گناہ اور معصيت ميں شريك ہو رہا ہے ؟
0 / 0
5,18715/07/2005
تنگ اور چھوٹے ليڈيز لباس كى فيكٹرى ميں ملازمت كرنا
سوال: 3149
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہم نے مندرجہ بالا سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
اس پر حرام ہے، كيونكہ يہ گناہ و معصيت اور ظلم و زيادتى ميں معاونت و مدد ہے. انتھى
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشیخ محمد صالح المنجد