ہم نے یہ سوال اپنے شیخ مکرم الشیخ عبد العزیز الراجحی حفظہ اللہ سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ:
"اگر اس کی ضرورت ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے"
واللہ اعلم
سوال: 253676
نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے موبائل بند کرنے کی یاد دہانی کروانے کے لیے علامتی اشتہارات لگائے جاتے ہیں، لیکن پھر بھی کئی نمازی موبائل بند کرنا بھول جاتے ہیں، جس سے خود موبائل کے مالک، امام اور دیگر نمازیوں کو تشویش کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تو میرا سوال یہ ہے کہ: کیا امام کے لیے یہ جائز ہے کہ صفیں سیدھی کرواتے ہوئے موبائل بند کرنے کا بھی کہہ دے؟
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
ہم نے یہ سوال اپنے شیخ مکرم الشیخ عبد العزیز الراجحی حفظہ اللہ سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ:
"اگر اس کی ضرورت ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے"
واللہ اعلم
ماخذ:
الشيخ محمد صالح المنجد