اگر نسل بندى انہيں كوئى اذيت نہيں ديتى تو اس ميں كوئى حرج نہيں، كيونكہ اس كے پيدا ہو جانے كے بعد ايسا كرنا مارنے سے بہتر ہے .
0 / 0
5,30712/رجب/1426 , 17/اگست/2005
بليوں كى نسل بندى كرنا
سوال: 20053
كيا بليوں كى نسل بندى كرنا غلط ہے؟
اگر ہم انہيں ايسے ہى چھوڑتے ہيں تو وہ بہت زيادہ بچے جنتى ہيں، اور پھر ہميں يہ بچے جانور كى تنظيم كو دينا ہوں گے، اور اگر تنظيم سے كسى نے يہ بچے نہ ليے تو وہ انہيں مار ڈالے گى ؟
جواب کا متن
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
ماخذ:
شيخ ابن عثيمين كا فتوى ديكھيں كتاب: فتاوى اسلاميۃ ( 6/ 448 )