یہ حديث موضوع ہے ۔
دیکھیں کتاب : ترتیب الموضوعات للذھبی ( 600 ) اور " الموضوعات " للصغانی " ( 52 ) اور " الفوائد المجموعۃ " للشوکانی ( 326 ) ۔
واللہ تعالی اعلم .
سوال: 14003
مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟
(جس نے حج کیا اورمیری زيارت نہ کی اس نے میرے ساتھ ظلم کیا ) ۔
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
یہ حديث موضوع ہے ۔
دیکھیں کتاب : ترتیب الموضوعات للذھبی ( 600 ) اور " الموضوعات " للصغانی " ( 52 ) اور " الفوائد المجموعۃ " للشوکانی ( 326 ) ۔
واللہ تعالی اعلم .
ماخذ:
الشیخ محمد صالح المنجد