0 / 0
4,81418/07/2005

مسجد كے ليے باغيچے بنانا

سوال: 12805

مساجد تعمير كرنے والے بہت سے لوگ جان بوجھ كر مسجد كى زمين ميں خوبصورتى كے ليے باغيچہ اور كيارياں بناتے ہيں، كيا يہ عمل جائز ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

مندرجہ بالا سوال ہم نے فضيلۃ الشيخ عبد الرحمن بن جبرين حفظہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:

اگر تو اس ميں نمازيوں كے ليے كوئى تنگى اور ركاوٹ نہيں، اور مسجد كے ليے ضرورت ہو نے كے باوجود مسجد كے ليے وقف كردہ رقم كو صرف كيا جانا نہ ہو، يا اس رقم كے ليے كوئى اور محتاج نہ ہو تو پھر مسجد كى خوبصورتى اور جمال كے ليے ايسا كرنے ميں كوئى حرج نہيں.

واللہ اعلم .

ماخذ

فضيلۃ الشيخ عبد الرحمن بن جبرين

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android