0 / 0
5,39221/11/2004

قاتل نےقتل كےبعد خود كشي كرلي تو كيا مقتول كےاولياء كو مالي حق حاصل ہوگا

سوال: 12049

كسي نےايك شخص كو قتل كرنےكےبعد خود كشي كرلي توكيا مقتول كےورثاء خودكشي كرنےوالےقاتل كےورثاء سےمال لينےكا حق ركھتےہيں ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نےيہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالي كے سامنےپيش كيا توان كا جواب تھا:

مقتول كےاولياء كو قاتل كےمال سےديت لينےكاحق حاصل ہے اگر قاتل كا مال ہو، اوراگر قاتل كا مال نہيں توپھر انہيں كوئي حق نہيں. .

ماخذ

الشيخ محمد بن صالح العثيمين

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android