0 / 0
6,02623/04/2005

فٹ بال كاؤنٹى ميں سرمايہ كارى كرنا

سوال: 12047

يورپ ميں فٹ بال كاونٹى كے حصص كى خريدارى كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

يہ سوال ہم نے فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى عنہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

فٹ بال كھيلنے ميں كئى ايك مفاسد پائے جاتے ہيں جن ميں بے پردگى اور گالى گلوچ وغيرہ بھى ہے، اس ليے اس ميں شركت كرنى حرام ہے، انہيں چاہيے كہ وہ اس كے علاوہ كوئى اور كام تلاش كريں، اللہ تعالى انہيں روزى عطا فرمائے گا. انتھى  .

ماخذ

الشيخ محمد بن صالح العثيمين

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android