سانپ كھانے كا حكم كيا ہے، تا كہ اسے سانپ ڈس نہ سكے ؟
0 / 0
5,54613/07/2008
سانپ نہ ڈسنے كى غرض سے سانپ كھانا
سوال: 10951
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ايسا كرنا جائز نہيں، جو شخص سانپ بھون كر كھاتا ہے اس نے شيطان كى اطاعت كى، اور پھر كچھ سانپ تو فى نفسہ خود شيطان ہوتے ہيں، اور كچھ شياطين كى طرف پلٹتے ہيں: يا تو يہ ان كے جانور وغيرہ ہيں، چنانچہ جس شخص كا گوشت اس كے گوشت سے مخلوط ہو گيا، تو يہ اس وجہ سے اس سے رك جاتے ہيں.
ماخذ:
ماخوذ از: فتاوى فضيلۃ الشيخ محمد بن ابراہيم رحمہ اللہ ( 1 / 95 )