0 / 0
6,48004/04/2007

جمعہ كے روز امام ليٹ ہو گيا اور ايك شخص نے اقامت كہہ كر ظہر كى نماز پڑھا دى

سوال: 10840

مؤذن اور امام كے درميان عداوت تھى ايك روز جمعہ كے دن امام ليٹ ہوا تو مؤذن نے اقامت كہہ كر ظہر كى نماز پڑھا دى، لوگوں كو توبہ كے ساتھ ساتھ كيا كرنا چاہيے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:

اس مؤذن كو ادب سكھانے كے ليے سزا دينى چاہيے، اور باقى لوگ توبہ كريں، اس كے علاوہ اور نماز نہيں.

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android