اگر نمازيوں ميں سے ايك شخص امامت كے ليے آگے بڑھ كر امامت كروائے اور سورۃ فاتحہ انگلش ميں پڑھنا شروع كر دے تو ہميں كيا كرنا چاہيے؟
كيا مقتدى نماز توڑ ديں، يا كہ وہ اس كے پيچھے نماز ادا كرتے رہيں ؟
0 / 0
5,39325/04/2006
انہيں اچانك علم ہوا كہ ان كا امام سورۃ فاتحہ انگلش ميں پڑھ رہا ہے
سوال: 10017
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
آپ اسے متنبہ كرنے كے ليے سبحان اللہ كہيں، اوراگر وہ متنبہ نہيں ہوتا اور اسى طرح انگلش ميں قرآت جارى ركھتا ہے تو آپ اس سے عليحدہ ہو كر نماز ادا كر ليں، آپ كے ليےاس كے پيچھے نماز جارى ركھنا جائز نہيں.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب