ايك مقتدى كو بہت شديد پيشاب يا ہوا آ گئى اور وہ آخرى تشھد ميں تھا اگر وہ ركن اور واجب كى ادائيگى كے بعد امام سے قبل سلام پھير لے تو كيا اس كى نماز صحيح ہو گى ؟
0 / 0
6,20414/03/2007
شديد ضرورت كے وقت امام سے قبل سلام پھيرنا
سوال: 7420
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
” جى ہاں اس كى نماز صحيح ہے، كيونكہ وہ معذور ہے.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشيخ محمد بن صالح العثيمين