بہت سی تاریخیں تقاریب میں مصحف پر ھدیہ دینے کے بعض کلمات لکھے جاتے ہیں ،تو کیا یہ جائز ہے ؟
0 / 0
9,34128/02/2004
مصاحف پر نام لکھنا جائز ہیں
سوال: 13483
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ھدیہ دیتے وقت قرآن مجید پر یہ لکھنا جائز ہے کہ یہ قرآن فلان تقریب میں فلاں کو ھدیہ دیا گيا ، ان شاء اللہ اس میں کوئ مانع نہیں ، یا اسی طرح کوئ کتاب دی جاۓ تو اس پر بھی یہ لکھنا جائز ہے اگرچہ وہ پرنٹ ہی کیوں نہ کروالیا جاۓ اورچاہے ھاتھ سے لکھا جاۓ ۔ .
ماخذ:
فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن عبدالرحمن بن جبرین ۔ دیکھیں مجلۃ الدعوۃ عدد نمبر ( 1795 ) صفحہ نمبر ( 45 ) ۔