اللہ تعالی کے اسم ” السبوح ” کا معنی کیا ہے ؟
0 / 0
7,92428/06/2003
اللہ تعالی کے اسم ” السبوح ” کا معنی ۔
سوال: 11302
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
السبوح : وہ جوہر اس چيزسے منزہ ہے جو اس کے لائق نہیں ، تو وہ عیوب سے منزہ ہے اوران صفات سے بھی منزہ ہے جو حدث کے اعتبار سے محدثین کو پیش آتیں ہیں ۔ .
ماخذ:
دیکھیں : کتاب شرح اسماء اللہ تعالی الحسنی صفحہ نمبر ( 138 ) - تالیف : ڈاکٹر حصۃ الصغیر