كيا بيوى كو بہلاتے پھسلاتے ہوئے اس كا پستان منہ ميں ڈالنے ميں كوئى حرج ہے ؟
0 / 0
20,23829/12/2009
بيوى كا دودھ پينا
سوال: 111909
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
اگر تو وہ اس كا دودھ نہ چوسے تو اس پر كچھ حرج نہيں، اور اگر چوس لے تو يہ اس كے لائق نہيں، ليكن يہ اس پر حرام نہيں چاہے تھوڑا ہو يا زيادہ، كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
” وہى رضاعت حرمت كا باعث بنتى ہے جو انتڑيوں كو بھرے اور دودھ چھڑانے كى عمر سے قبل ہو ”
اسے ترمذى نے روايت كيا ہے ” انتہى
فضيلۃ الشيخ محمد بن ابراہيم رحمہ اللہ.
فتاوى الشيخ محمد بن ابراہيم ( 11 / 188 ).
اور سوال نمبر (47721 ) كے جواب كا مطالعہ ضرور كريں.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب
متعلقہ جوابات